Sunday, March 24, 2024
Homeحالات حاضرہسیمانچل والے چاہ لیں تو ایک یونیورسٹی تیار ہوسکتی ہے

سیمانچل والے چاہ لیں تو ایک یونیورسٹی تیار ہوسکتی ہے

سیمانچل والے چاہ لیں تو ایک یونیورسٹی تیار ہوسکتی ہے

ہم صرف رونا روتے ہیں کہ سیمانچل میں دیابنہ بھی مستحکم. ایم، ایل، اے، ایم پی، ایم، آئی، ایم بہار صدر ندوی قاسمی. پہلے جو علاقہ سنی تھا اب پورا بدمذہب میں تبدیل ہے۔

مبلغ اسلام علامہ عبد المبین نعمانی کی آپ سے چند باتیں

اہل حدیث نے تو امام بخاری یونیورسٹی کی بنیاد ڈال دی. اگر کوئی کمزور اور منتشر ہے تو اہل سنت و جماعت۔ اس لیے کہ وہابی بنے تو بریلویوں سے، قادیانی بنے، غیر مقلد بنے تو بریلویوں سے ہی کٹ کر۔ والدین بد عقیدہ اور عیسائی اداروں میں اپنے بچوں کو پڑھانے پر مجبور ہیں۔ کیا کریں ہمارے پاس معیاری ادارے نہیں نہ مدارس اور نہ اسکول۔

اس صورت حال پر ہم ضرور رونا روتے ہیں۔ لیکن جب عملی اقدام کا وقت آتا ہے تو نہیں پتہ وہ درد و سوز کہاں چلا جاتا ہے؟

اب رونے کا نہیں بلکہ عملی اقدام کا وقت ہے۔ آپ کو اچھی طرح معلوم ہے کہ پچھلے چند سالوں سے البرکات ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر ٹرسٹ ٹھاکر گنج سیمانچل مختلف شعبہ جات میں سرگرم عمل ہے۔

اور اب ایک مرکزی ادارے کے لیے ایک بڑی سی زمین کا انتظام بھی کر لیا ہے جس کے لیے لاکھوں روپے دیے جا چکے۔ اب مزید پندرہ لاکھ روپے دے کر تعمیراتی کام کا آغاز کرنا ہے۔

پورے سیمانچل سے علما و عوام و خواص میں صرف پندرہ سو آدمی نے محض ایک ایک ہزار روپے کی مدد کی تو

سیمانچل میں اہل سنت کا ایک عظیم ادارہ قائم ہو سکتا ہے، جہاں ان شاء اللّٰہ عز و جل حفظ و درس نظامی کے مختلف شعبہ جات کے ساتھ عصری تعلیم Tenth, Twelfth تک کی پڑھائی ہونی ہے۔ یعنی ایک طالب علم عالم بننے کے ساتھ ساتھ دسویں بارہویں تک کی دنیوی تعلیم بھی حاصل کر چکا ہوگا

اگر آپ واقعی اس بات کے خواہاں ہیں کہ سیمانچل میں اہل سنت کا ایک مرکزی ادارہ ہو جس کے ذریعے اہل سنت کے ایمان و عقائد کا تحفظ اور نئی نسل کا مستقبل تابناک ہو

تو آئیے البرکات ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر ٹرسٹ کے دست و بازو بنے اور اپنی طاقت بھر اس میں حصہ لیں


AlBarkaat Educational and Welfare Trust
45350100013943
IFSC Code
BARB0THAKIS
Bank of Broda Thakurganj Branch.

PhonePay & GooglePay
⬇️
9905084119

جب آپ تعاون کر چکے ہمیں نام پتہ و موبائل نمبر کے ساتھ اسکرین شاٹ بھیج دیں تاکہ آپ کی تفصیلات ہمارے موجود رہیں

جزاکم اللہ خیرا

afkareraza
afkarerazahttp://afkareraza.com/
جہاں میں پیغام امام احمد رضا عام کرنا ہے
RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

قاری نور محمد رضوی سابو ڈانگی ضلع کشن گنج بہار on تاج الشریعہ ارباب علم و دانش کی نظر میں
محمد صلاح الدین خان مصباحی on احسن الکلام فی اصلاح العوام
حافظ محمد سلیم جمالی on فضائل نماز
محمد اشتیاق القادری on قرآن مجید کے عددی معجزے
ابو ضیا غلام رسول مہر سعدی کٹیہاری on فقہی اختلاف کے حدود و آداب
Md Faizan Reza Khan on صداے دل
SYED IQBAL AHMAD HASNI BARKATI on حضرت امام حسین کا بچپن