About Us

السلام علیکم ورحمتہ اللہ برکاتہ
عزیزان گرامی
میرا نام ۔ محمد اویس رضا قادری ہے
کشنگنج بہار کے علاقائی مدارس میں تعلیم حاصل کرنے کے بعد حصولِ اعلی تعلیم کے لئے دیارِ امام اہل سنت سیدی سرکار اعلی حضرت قدس سرہ بریلی شریف پہنچا پہلے جامعہ رضویہ نوریہ باقر گنج میں حضور صدر العلماء کی بارگاہ میں زانوے ادب خم کیا بعدہٗ امام اہل سنت سیدی سرکار اعلی حضرت قدس سرہ کا قائم کردہ ادارہ جامعہ رضویہ منظر اسلام بریلی شریف
میں رہکر تعلیم حاصل کیا
امام اہل سنت سیدی سرکار اعلی حضرت قدس سرہ کے بڑے صاحبزادے
حجۃ الاسلام حضرت علامہ الشاہ حامد رضا خان قادری علیہ الرحمہ کے عرس یعنی عرس حامدی کے موقعے پر مشائخ عظام وعلماء کرام نے اپنے مقدس و نورانی ہاتھوں سے دستار فضیلت کا زریں تاج سر پر سجا یا ۔ تب سے لے کر اب تک درس وتدریس کا سلسلہ چل رہا ہے اسی سلسلے کو آگے بڑھانے کے لئے ہم نے یہ بلاگ
افکار رضا.afkareraza
http://afkareraza.com/
بنایا ہے جس میں امام الکلام کلام الامام امام اہل سنت سیدی سرکار اعلی حضرت قدس سرہ کے افکار ونظریات کو آسان الفاظ و زبان میں پیش کرنے کی پوری کوشش کروں گا
لھذا ۔۔۔۔۔۔۔ اگر آپ اس میں کوئ خامی وغلطی پائیں تو اصلاح فرمائیں یا اگر کوئ نیک مشورہ دینے کے خواہش مند ہوں تو اس لنک پر رابطہ کریں

www. akareraza@gmail.com 
آپ کی خدمت کے لئے 24 گھنٹے تیار ہوں
ABOUT US
Name.Mohammad Awes Raza Qadri .محمد اویس رضا قادری
City. Kishanganj. کشنگنج
State. Bihar.بہار
Pin.No.855107