Hayato Khidmaat

امام اعظم ابو حنیفہ

امام اعظم ابو حنیفہ رضی اللہ عنہ 5سمتبر 698عیسوئ کو شہر کوفہ میں پیدا ہوئے آپ سنی حنفی، فقہ حنفی کے بانی ہیں۔ ا٘پ تابعی ،مجتہد، فقیہ، اور اسلامی قانون کے اولین تدوین کرنے والے ہیں ۔آپ کے ماننے والوں کو حنفی کہا جاتا الحمد للہ ہم بھی حنفی ہیں ۔18جون 767عیسوئ کو تقریبا ستر …

امام اعظم ابو حنیفہ Read More »

حضرت علی رضی اللہ عنہ

حضرت علی رضی اللہ عنہ کی وہ ذات گرامی ہیں جو بہت سے کمال وخوبیوں کے جامع ہے۔حضرت علی رضی اللہ عنہ شیر خدا ہیں ،داماد مصطفی ہیں، صاحب ذوالفقار ہیں،آپ میں سخاوت ،شجاعت، عبادت، ریاضت،فصاحت،بلاغت،اور میدان خطابت کے شہسوار ہیں حضرت علی رضی اللہ عنہ میں جہاں یہ تمام خوبیاں ہیں وہیں آپ ہر …

حضرت علی رضی اللہ عنہ Read More »

خواجہ غریب نواز کی دعوتی و دینی خدمات

خواجہ غریب نواز کی دعوتی و دینی خدمات یہ ہے آج کا موضوع، دراصل اس مضمون کو لکھا ہے حضرت حافظ ھاشم قادری مصباحی جمشید پوری نے اس مضمون میں انہوں نے حضرت خواجہ غریب نواز کی دعوتی و دینی خدمات کا اچھی طرح خاکہ پیش کیا ہے ۔حضرت خواجہ غریب نواز رحمتہ اللہ علیہ …

خواجہ غریب نواز کی دعوتی و دینی خدمات Read More »

حضور حجۃ الاسلام علامہ حامد رضا خاں قادری Hujjatul Islam Hazrat Hamid Raza Khan

چودہویں صدی کے مجدد دین وملت پروانۂ شمع رسالت سیدی سرکار اعلی حضرت امام احمد رضا خاں قادری قدس سرہ کے بڑے صاحبزادے حضور حجۃ الاسلام علامہ حامد رضا خاں قادری علیہ الرحمہ ہیں۔ ولادت حضور حجۃ الاسلام علامہ حامد رضا خاں قادری ماہ ربیع النور1292 ھ مطابق 1875 کو اپنے جد امجد حضرت مفتی …

حضور حجۃ الاسلام علامہ حامد رضا خاں قادری Hujjatul Islam Hazrat Hamid Raza Khan Read More »