عروج چاہیے تو سماج میں قرآن کا عکس بن کے نکلے مسلمان

عروج چاہیے تو سماج میں قرآن کا عکس بن کے نکلے مسلمان

تحریر: معراج عطاری اعظمی عروج چاہیے تو سماج میں قرآن کا عکس بن کے نکلے مسلمان

عروج چاہیے تو سماج میں قرآن کا عکس بن کے نکلے مسلمان

طلبہ کے روشن مستقبل کے لیے تعلیمی مشن کو بہتر سے بہتر بنانے کے لیے بہت سی تحریکیں اس وقت دنیا کے دبیز دامن میں پناہ لیے ہوئی ہیں۔

ان میں دینی و دنیاوی دونوں تعلیم شامل ہے۔ دعوت اسلامی عالم گیر غیر سیاسی تحریک ہے۔

جس کے بانی الحاج حضرت علامہ و مولانا ابو بلال الیاس عطار قادری اطال اللہ عمرہ ہیں۔ جن کا نعرہ آج بھی مسلم کانوں میں رس گھولتا ہے”ہمیں اپنی اور ساری دنیا کے لوگوں کی اصلاح کی کوشش کرنی ہے”۔

یہ بات کہنے میں مَیں حق بجانب ہوں کہ آپ کی شب و روز کے جہد مسلسل نے دنیا کے چپے چپے میں دعوت اسلامی کا بول بالا کردیا۔

تعلیمی مراکز نے مزید اس کے اقبالیات کو بام عروج بخشا۔ مدرستہ المدینہ فیضان وارث پاک ضلع اناؤ(ناظم حضرت قاری معراج عطاری صاحب قبلہ) سے سلمہ سید کیف عطاری بن مشرف علی نے 7 ماہ میں حفظ مکمل کیا اور سلمہ عامل عطاری بن ممتاز خان نے 13 ماہ میں حفظ مکمل کرکے اپنے مادرعلمی کے ساتھ ساتھ اساتذہ اور والدین کا نام روشن کیا

یقینا قابلِ مبارک باد کے لائق ہیں دونوں نوجواں حافظ جو کہ کم وقت میں شب و روز کی محنت شاقہ سے اپنی کام یابی کا پرچم فہرا کر دوسرے طالب علم کے لیے نمونہ ثابت ہوۓ۔

مجھ ناتواں(آصف جمیل قادری امجدی) کی طرف سے یہی دعا ہے کہ اللہ عزوجل دعوت اسلامی اور اس سے منسلک جملہ معزز احباب کو ترقی سے ہم کنار فرماۓ۔آمین

اس مضمون کو بھی ضرور پڑھیں

تذکرہ بانیان دعوت اسلامی

ONLINE SHOPPING

گھر بیٹھے خریداری کرنے کا سنہرا موقع

  1. HAVELLS   
  2. AMAZON
  3. TATACliq
  4. FirstCry
  5. BangGood.com
  6. Flipkart
  7. Bigbasket
  8. AliExpress
  9. TTBazaar

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top