Sunday, July 21, 2024
Homeنعتنعت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم

نعت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم

نعت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم

مدحت نبی کی کیجئےرب کی ثناکےساتھ
ہرجا نبی کا نام ہے نام خدا کے ساتھ

قد جاءکم کی آیت نوری کو چھوڑکر
کیوں تو ہے محو گفتگو قل انماکے ساتھ

جس وقت نام سید ابرار تم سنو
بھیجو درود ان پہ خلوص و وفا کےساتھ

کرتے ہیں جو بھی مدح شہنشاہ بحروبر

خلد بریں وہ جائیں گے خیرالوریٰ کےساتھ

دوزخ میں ڈالے جائیں گے وہ لوگ بالیقیں
رکھتےہیں جوبھی بغض شہ انبیاکےساتھ

چھوٹا بڑا نہیں کوئی دربار شاہ میں
یکساں سلوک ہوتاہےشاہ وگداکےساتھ

سبطین کو ذرا بھی نہیں خوف حشر کا
آئیں گےمصطفی وہاں رب کی رضا کےساتھ

نتیجۂ فکر: سبطین مرتضوی، کشن گنجوی

+91 86958 82367

شاعر اسلام جناب محمد سبطین مرضوی صاحب قبلہ  کشن گنجوی کے دیکر کلاموں کو پڑھنے کے لیے افکار رضا کو وزٹ کرتے رہیں

www.afkareraza.com

یا خدا رسوا نہ مصطفےٰ کے سامنے 

کافروں کے لیے قٓضا ہیں عمر 

ONLINE SHOPPING

گھر بیٹھے خریداری کرنے کا سنہرا موقع

  1. HAVELLS   
  2. AMAZON
  3. TATACliq
  4. FirstCry
  5. BangGood.com
  6. Flipkart
  7. Bigbasket
  8. AliExpress
  9. TTBazaar
afkareraza
afkarerazahttp://afkareraza.com/
جہاں میں پیغام امام احمد رضا عام کرنا ہے
RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

قاری نور محمد رضوی سابو ڈانگی ضلع کشن گنج بہار on تاج الشریعہ ارباب علم و دانش کی نظر میں
محمد صلاح الدین خان مصباحی on احسن الکلام فی اصلاح العوام
حافظ محمد سلیم جمالی on فضائل نماز
محمد اشتیاق القادری on قرآن مجید کے عددی معجزے
ابو ضیا غلام رسول مہر سعدی کٹیہاری on فقہی اختلاف کے حدود و آداب
Md Faizan Reza Khan on صداے دل
SYED IQBAL AHMAD HASNI BARKATI on حضرت امام حسین کا بچپن