یادگار سلف حضرت علامہ عبد المبین نعمانی حفظہ اللہ تعالیٰ کی آپ سے چند باتیں
البرکات ویلفیئر ٹرسٹ ٹھاکر گنج کے زیر اہتمام 14/مارچ 2020ء کو منعقد ہونے والے تاریخ ساز پروگرام بنام: ” تعلیمی بیداری مہم ” میں تشریف لائے تھے مبلغ اسلام علامہ عبد المبین نعمانی حفظہ اللہ تعالیٰ حضرت نعمانی صاحب اس وقت بھی قوم و ملت سے کہا تھا اور آج تحریر کی صورت میں آپ سے مخاطب ہیں
حضرت کی تحریر آپ کی خدمت میں پیش ہے. پڑھیں اور عمل کریں
ضرورت ہے ایک ایسے مدرسے کی
ٹھاکرگنج کشن گنج( بہار) کی سر زمین علم وادب کے اعتبار سے بہت پسماندہ ہے. وہاں اسکول کالج تو کئی ایک ہیں لیکن دینی تعلیمی نام کی کوئی چیز نہ تھی
ابھی دوسال قبل مولانا شیر محمد قادری مصباحی نے کرایہ کے طور پر ایک مختصر سی عمارت لے کر مسلم بچوں کی دینی تعلیم کا بند و بست کر دیا تعلیم کاسلسلہ جاری ہے
لیکن مستقل زمین کی سخت ضرورت ہے تاکہ اپنے گراونڈ میں خوش اسلوبی کے ساتھ تعلیم کے کارواں کو آگے بڑھایا جا سکے بچوں کی ابتدائی تعلیم (اردو، ھندی، انگلش) کے ساتھ باتجوید ناظرہ قرآن شریف اور حفظ کا مستقل انتظام ہے تاکہ نو نہالوں کا دینی و دنیاوی مستقبل روشن ہو
جہاں وہ عصر ی تعلیم سے آراستہ ہو وہیں دینی تعلیم کی روشنی سے بھی ان کا سینہ مزین وآراستہ ہو
لہذا اہل خیر سے گذارش ہے کہ ” دارالعلوم فیضان تاج الشریعہ ” ٹھاکرگنج کا بھر پور تعاون کریں تاکہ جلد سےجلد ادارہ اپنی زمین پر آ جائے اور مزید ترقی کی راہیں ہموار ہوں
اللہ تعالیٰ تمام معاونین اور شرکائے کار کوجزائے خیر سے نوازے
آمین بجاہ سیدالمرسلین علیہ وآلہ وسلم
عرض گزار: عبدالمبین نعمانی دارالعلوم قادریہ چریاکوٹ
مئو (یوپی) 276129

Donations Details
AlBarkaat Educational and Welfare Trust
A/C 45350100013943
IFSC Code
BARB0THAKIS
Bank of Broda Thakurganj Branch.
PhonePay & GooglePay Number
9905084119
पैसे भेजने के बाद आप हमें स्क्रीनशाट भेज कर ख़बर कर दें!
Call&WhatsApp
+91 9925055786
+91 9905084119