کتابیں

سہ ماہی عرفان رضا

برکات رضا گروپ کی انقلابی آواز سہ ماہی عرفان رضا

سہ ماہی عرفان رضا

مسلک اعلی حضرت اور مشرب صدر الافاضل کا بے باک نقیب سہ ماہی عرفان رضا کا دوسرا شمارہ آپ حضرات کے پیش نگاہ ہے۔


لہذا معزز علماے کرام اور محترم قارئین حضرات سے گزارش ہے کہ اس عمدہ رسالہ کا ضرور مطالعہ فرمائیں اور اپنے گراں قدر تاثرات اور قیمتی مشوروں سے نوازیں۔


اور ہماری ٹیم عرفان رضا مرادآباد کے لیے دعا فرمائیں۔


اللہ رب العزت جل جلالہ اپنے نبی کریم ﷺ کے صدقے میں ہماری ٹیم کی اس کاوش کو قبول فرماۓ اور رسالہ سہ ماہی عرفان رضا کو اللہ جل شانہ عام مقبولیت بخشے۔
اٰمین بجاہ النبی الکریم علیہ التحیۃ والتسلیم

عارض :محمد نفیس القادری امجدی۔

دول پوری ضلع مرادآباد یوپی الہند
موبائل نمبر 8923604732

Leave a Comment

Your email address will not be published.

*