Thursday, March 28, 2024
Homeحالات حاضرہایک روزہ آن لائن سیمینار بنام کامل شعبۂ حفظ کے تقاضے

ایک روزہ آن لائن سیمینار بنام کامل شعبۂ حفظ کے تقاضے

ایک روزہ آن لائن سیمینار بنام کامل شعبۂ حفظ کے تقاضے

۔ 24 مئی 2022 دن : منگل۔ وقت: رات نو بجے

خصوصی خطاب : مفکر اسلام حضرت مفتی خلاد ایوب مصباحی شیرانی صاحب قبلہ ، چئیرمین : تحریک علماے ہند ،راجستھان 

وقت کے ساتھ ساتھ تمام تعلیمی شعبہ جات میں تبدیلی لائی گئی لیکن اکثر جگہ شعبۂ حفظ آج بھی اسی پرانے نظام کے ساتھ جاری ہے۔

نتیجہ

1  تین سالہ کورس کو طلبہ پانچ چھ سات سال میں مکمل کرتے ہیں۔ 

2  وقت لگا کر حفظ کر بھی لیا تب بھی امامت اور تراویح میں   شکایت رہی قرآن درست نہیں پڑھتا، 

3  تحریر و تقریر اور امامت و خطابت جیسی اہم خوبیوں سے  عاری۔

4  بہتوں نے چند سالوں میں قران بھلا دیا۔

5 لہٰذا عام طور پر ایک  حافظ محض ناکام تصور کیا جاتا ہے۔ بلکہ کل حافظ۔۔۔ کا مثل مشہور ہے۔

اس کے اسباب و وجوہات حل و علاج کیا؟ اس پر ایک خاص آن لائن سیمینار بنام کامل شعبۂ حفظ کے تقاضے

لنک بھیج دی جائے گی۔

تمام احباب خصوصاً اہل مدارس اس آن لائن سیمینار میں ضرور شامل ہوں اور مفکرین کے آرا و تجربات کو نوٹ کرکے فائدہ اٹھائیں!

البرکات ایجوکیشنل اینڈ ویلفئیر ٹرسٹ سیمانچل بہار 

afkareraza
afkarerazahttp://afkareraza.com/
جہاں میں پیغام امام احمد رضا عام کرنا ہے
RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

قاری نور محمد رضوی سابو ڈانگی ضلع کشن گنج بہار on تاج الشریعہ ارباب علم و دانش کی نظر میں
محمد صلاح الدین خان مصباحی on احسن الکلام فی اصلاح العوام
حافظ محمد سلیم جمالی on فضائل نماز
محمد اشتیاق القادری on قرآن مجید کے عددی معجزے
ابو ضیا غلام رسول مہر سعدی کٹیہاری on فقہی اختلاف کے حدود و آداب
Md Faizan Reza Khan on صداے دل
SYED IQBAL AHMAD HASNI BARKATI on حضرت امام حسین کا بچپن