Friday, March 29, 2024
Homeحالات حاضرہہزاروں سال نرگس اپنی بےنوری پہ روتی ہے

ہزاروں سال نرگس اپنی بےنوری پہ روتی ہے

ہزاروں سال نرگس اپنی بےنوری پہ روتی ہے

بڑی مشکل سے ہوتاہےچمن میں دیدہ ورپیدا۔

آج مؤرخہ 28شعبان المعظم 1444ھ مطابق 21 مارچ 2023ء بروز منگل کو یہ خبر پڑھ کر رنج و غم سے آنکھیں پرنم ہوگیں۔کہ آج بوقت صبح استاذالعلماء و صدر المشائخ حضرت علامہ مفتی سید محمد عارف حسین نوری رضوی صاحب( سابق استاذ و شیخ الحدیث جامعہ رضویہ منظر اسلام بریلی شریف ) کا انتقال پر ملال ہوگیا ہے۔

اناللہ واناالیہ راجعون۔

حضرت نے جو علمی خدمات انجام دیں ہیں ان کو ہمیشہ یاد کیا جائے گا۔ اللہ تعالی حضرت کی علمی و دینی خدمات قبول فرمائے اور بے حساب مغفرت و بخشش فرماکر جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور اہل خانہ و پسماندگان و لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین بجاہ سید المرسلین صلی اللہ تعالی علیہ وسلم۔

شریک غم:محمد نفیس القادری امجدی مدیر اعلیٰ سہ ماہی عرفان رضا مرادآباد۔ صدر المدرسین جامعہ قادریہ مدینۃ العلوم گلڑیامعافی مرادآباد، یوپی، الہند۔

afkareraza
afkarerazahttp://afkareraza.com/
جہاں میں پیغام امام احمد رضا عام کرنا ہے
RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

قاری نور محمد رضوی سابو ڈانگی ضلع کشن گنج بہار on تاج الشریعہ ارباب علم و دانش کی نظر میں
محمد صلاح الدین خان مصباحی on احسن الکلام فی اصلاح العوام
حافظ محمد سلیم جمالی on فضائل نماز
محمد اشتیاق القادری on قرآن مجید کے عددی معجزے
ابو ضیا غلام رسول مہر سعدی کٹیہاری on فقہی اختلاف کے حدود و آداب
Md Faizan Reza Khan on صداے دل
SYED IQBAL AHMAD HASNI BARKATI on حضرت امام حسین کا بچپن