بزم دولت سخن میں کہا گیا مکمل کلام دامن مرتضی میں قضا چاہئیے
منقبت مناظراہل سنت خلیفۂ تاج الشریعہ پیرومرشد حضرت مفتی غلام مرتضیٰ رضوی صاحب مدظلہ العالی والنورانی
کب کہا حسرتوں سے سوا چاہئیے
التجا ہے یہی مرتضیٰ چاہیے
منقبت میں لکھوں آپ کی شان میں
مجھکو ایسا ہنر مرتضی چاہٸیے
میں ہوں قربان تجھ پر دل و جان سے
کیوں نہ اظہار پھر برملا چاہئیے
ہے مرے دل کی حسرت یہی اے خدا
مرتضی مرتضی مرتضی چاہئیے
کافرو نجدیو کی قضا کےلئے
مرتضی کی طرح حوصلہ چاہئیے
اپنے در کا بھکاری بنا لیں مجھے
جاہ و حشمت نہ کچھ مرتبہ چاہئیے
یا خدا تجھ سےسبطین کی ہے دعا
دامن مرتضیٰ میں قضا چاہئیے
محمد سبطین مرتضوی کشن گنجوی
+91 86958 82367
ONLINE SHOPPING
گھر بیٹھے خریداری کرنے کا سنہرا موقع