[user-submitted-posts]
امام احمد رضا خاں قدس سرہ فرماتے ہیں : عالم دین سے بلا وجہ بغض رکھنے میں بھی خوف کفر ہے اگر چہ اہانت نہ کرے “(فتاویٰ رضویہ ج/۱۰ ص/۵۷۱)۔
مجدد دین و ملت فرماتے ہیں”معلوم ہو اکہ یہ ( بلاوجہ شرعی تین دن سے زیادہ قطع تعلق) کبیرہ ہے کہ اس پر وعید نار ہے اور کبیرہ کا علانیہ مرتکب فاسق معلن اور ماسق معلن کا امام بنانا گناہ ہے ۔اور اس کے پیچھے نماز مکروہ تحریمی کہ پڑھنی گناہ اور پھیرنی واجب ۔ ( فتاویٰ رضویہ )۔
مجدد دین و ملت علیہ الرحمۃ فرماتے ہیں