“فقیری کا پیشہ کہ تندرست ہوتے ہوئے بھیک مانگتے پھرتے ہیں، حرام ہے اور اس کی کمائی خبیث اور اسے امام بنانا گناہ اور اس کے پیچھے نماز پڑھنی گناہ“. (ف رضویہ)
(فتاوی رضویہ، مجدد دین و ملت، کتاب الصلاۃ، باب الامامۃ،
شبِ برأت کا پیغام امت مسلمہ کے نام از: مفتی محمدشمس مزید
افکار رضا
امام احمد رضا خاں قدس سرہ فرماتے ہیں : عالم دین سے بلا وجہ بغض رکھنے میں بھی خوف کفر ہے اگر چہ اہانت نہ کرے “(فتاویٰ رضویہ ج/۱۰ ص/۵۷۱)۔
مجدد دین و ملت فرماتے ہیں”معلوم ہو اکہ یہ ( بلاوجہ شرعی تین دنسے زیادہ قطع تعلق) کبیرہ ہے کہ اس پر وعید نار ہے اور کبیرہ کا علانیہ مرتکب فاسق معلن اور ماسق معلن کا امام بنانا گناہ ہے ۔اور اس کے پیچھے نماز مکروہ تحریمی کہ پڑھنی گناہ اور پھیرنی واجب ۔ ( فتاویٰ رضویہ )۔
مجدد دین و ملت علیہ الرحمۃ فرماتے ہیں
“فقیری کا پیشہ کہ تندرست ہوتے ہوئے بھیک مانگتے پھرتے ہیں، حرام ہے اور اس کی کمائی خبیث اور اسے امام بنانا گناہ اور اس کے پیچھے نماز پڑھنی گناہ”. (ف رضویہ)
(فتاوی رضویہ، مجدد دین و ملت، کتاب الصلاۃ، باب الامامۃ،