ہر نظر کانپ اٹھے گی محشر کے دن
حضور تاج الشریعہ علامہ مفتی محمد اختر رضا خان علیہ رحمة اللہ المنان کے مشہور زمانہ کلام ہر نظر کانپ اٹھے گی محشر کے دن پر تضمین گلاب۔ رب قدیر فیضان تاج الشریعہ سے ہم سب کو مالا مال فرماے۔ آمین کوئی گر جائے گا کوئی بچ جاۓ گا، کوئی گر کر دوبارہ سنبھل جاۓ …