Makhjne Malumat

makhjne Malumat mai din o dunia ke Malumat hunge

آزاد بھارت اور ہندوستان کی جمہوریت

آزاد بھارت اور ہندوستان کی جمہوریت

هندوستان همارا محبوب وپياراملک هے اس کوحاصل کرنے کے لئے هم نے بڑی  قربانياں دی هيں اسی لئے  اس کے اهم دن هم بڑی جوش وخروش سے  مناتے هيں.ان دنون ميں يوم جمهوريه بهت اهم ترين دن هے .26/جنوری کا دن همارے ملک هندوستان کی تاريخ ميں نهايت هی اهميت کا حامل هے ، کيونکه …

آزاد بھارت اور ہندوستان کی جمہوریت Read More »

یوم جمہوریہ اور مسلمانوں کا کردار

یوم جمہوریہ اور مسلمانوں کا کردار

یوم جمہوریہ اور مسلمانوں  کا کردار ہمارا ملک ہندوستان جو ایک جمہوری ملک  یعنی لوکتانتریک دیش ہے  جس کے ہم سب باشندے ہیں اسی لوکتانترک دیش کا 71واں یوم جمہوریہ یعنی گنترت دیوش منا رہے  ہیں۔ اور یہ یوم جمہوریہ  ہمارے ملک  ہندوستان کا ایک تاریخی ،یتی ہاسک اور یادگار دن ہے،  ہم یہ دن …

یوم جمہوریہ اور مسلمانوں کا کردار Read More »

ہمارے ملک کا قانون کیسے اور کس طرح بنا

ہمارے ملک کا قانون کیسے اور کس طرح بنا

ہمارے ملک کا قانون کیسے اور کس طرح بنا اس سال  ہم سب۷۱واں یوم جمہوریہ منا رہے ہیں  کیونکہ آج ہی کے دن ہمارے ملک میں سمودھان لاگو ہوا اور اسی سمودھان کی وجہ سے آج ہم کھل کر جی ریے ہیں اور اپنی مرضی کے مطابق کھا رہے ہیں پہن رہے ہیں اور اپنے …

ہمارے ملک کا قانون کیسے اور کس طرح بنا Read More »

آئین ہند کا نفاذ اور جمہوری اقدار

آئین ہند کا نفاذ اور جمہوری اقدار

جیسا کے ہم سب جانتے ہیں ہمارا ملک ہندوستان ۱۵ اگست ۱۹۴۷ کو آزاد ہوا ۔اور ۲۶،جنوری ۱۹۵۰ ،کو آئین ہند کا نفاذ یعنی لاگو ہوا۔ اسی کو آج کے اس مضمون میں جانیں گے جس کو ترتیب دیا ہے الحاج حافظ محمد ہاشم قادری مصباحی ہے ، آئین ہند کا نفاذ اور جمہوری اقدار …

آئین ہند کا نفاذ اور جمہوری اقدار Read More »

سپریم کورٹ اور عوامی تحریک

۔22 جنوری،سپریم کورٹ اور عوامیتحریک بھارت کو 22 جنوری کا انتظار ہے. سپریم کورٹ اس دن کیا کہتا ہے، لوگ کان لگائے بیٹھے ہیں.حالاں کہ ملک میں پہلی بار عدالتِ عظمیٰ کا وقار و اعتبار اتنا گرا ہے کہ اب اس کا فیصلہ تسلیم کرنے کا رجحان کم زور ہو گیا ہے.اس کے باوجود سی …

سپریم کورٹ اور عوامی تحریک Read More »