ایک اور ستارہ ٹوٹ گیا
آہ!صد آہ
ابھی ابھی بذرئعہ فون یہ خبر موصول ہوئی کہ قابل قدر شخصیت سرمایئہ اہل سنت معتمد حضور خطیب البراہین
حضرت علامہ مولانا محمد عالمگیر نظامی صاحب
استاذ دارالعلوم اھل سنت تنویرالاسلام امرڈوبھا ضلع سنت کبیر نگر اس دار فانی سے رحلت فرما گئے
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ رب العزت حضرت علامہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے اور ان کو اپنے جوار رحمت میں اعلٰی مقام عطا فرمائے
اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل اور اجر عظیم عطا فرمائے آمین ثم آمین بجاہ النبی الکریم علیہ التحیۃ والتسليم
شرکاء غم
چیف ایڈیٹر مفتی ضیا ءالحق قادری
ایڈیٹر: محمد اویس رضا قادری
اعزازی ایڈیٹر: علامہ طارق انور مصباحی
منیجنگ ایڈیٹر:مفتی غلام جیلانی مرکزی
افکار رضا انٹر نیشنل اردو ویب سائٹ کی پوری ٹیم