Friday, September 13, 2024
Homeشخصیاتاعلیٰ حضرت رحمتہ اللہ تعالٰی علیہ کی فقاہت

اعلیٰ حضرت رحمتہ اللہ تعالٰی علیہ کی فقاہت

مفتی محمد ضیاءالحق قادری فیض آبادی اعلیٰ حضرت رحمتہ اللہ تعالٰی علیہ کی فقاہت

اعلیٰ حضرت رحمتہ اللہ تعالٰی علیہ کی فقاہت

امام اہلسنت اعلحضرت مجدد ملت الشاہ المفتي احمد رضا خان قادری بریلوی رحمۃاللہ تعالی علیہ ایک نادرروزگار عالم دین تھے

 اللہ عزوجل کی فیاضی سے علم فقہ میں جو تبحر و کمال  اعلحضرت رحمتہ اللہ تعالٰی علیہ کو حاصل تھا

 وہ بہت کم علماء کرام کو حاصل ہوا ہے۔اور یہ بات مسلم ہے کہ ان کے معاصرین میں ان کا  کوئی مماثل و نظیر نہ تھا ۔

یہی وجہ ہے کہ اعلحضرت رحمتہ اللہ تعالٰی علیہ کی علم فقہ کو عرب و عجم مشارق و مغارب کے علماء کرام نے گردنیں جھکا کر تسلیم کیا ہے ۔

مجدد دین و ملت الشاہ امام احمد رضا خاں فاضل بریلوی رحمۃاللہ تعالی علیہ دین برحق کے ایسے امام ہیں جن کے کمالات علم وعمل عرب و عجم میں اہل دین کے قلوب پر اپنا سکہ جما چکے ہیں ۔

گزشتہ صدی کے نصف تک عرب و عجم ایشاء و یورپ وغیرہ براعظموں کے دینی معاملات آستانہ عالیہ قادریہ  رضویہ سے ہی فیصلے ہوتے رہے ہیں ۔

آپ کا فتاوی میں علماء سابقین کے مجموعات فتاوی سے کہیں زیادہ ہے ۔

امام احمد رضا کے علمی آثار    از ہاشم اعظمی مصباحی

مگر إجمالا دو لفظوں میں یوں سمجھیے کہ گزشتہ صدی اور موجودہ صدی میں ایک مفتی  بریلی شریف میں تھا جس کی طرف تمام عالم کے حوادث ووقائع اور  استفتاء کے لئے رجوع کئے جاتے تھے ۔

ایک سرکار اعلحضرت رحمتہ اللہ تعالٰی علیہ کا قلم تھا جو دنیا بھر کو فقہ اسلامی کے فیصلے دے رہا تھا ۔

وہی تمام بد مذہبوں کو دندان شکن   جواب دیتا اور ان کے مشن کی سرکوبی کرتا تھا ۔

تذکرہ اعلیٰ حضرت    از  علامہ غفران رضا قادری

 اہل باطل کے تصانیف کا رد بلیغ بھی کرتا تھا ۔

اور زمانہ بھر کے سوالوں کے جواب بھی دیتا تھا ۔

اعلحضرت رحمتہ اللہ تعالٰی علیہ کے مخالفین کو بھی یہ بات تسلیم ہے کہ علم فقہ میں اپ جیسا فقہہ آنکھوں نے نہیں دیکھا ۔ اللہ کریم اپنے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے میں فاضل بریلوی رحمۃاللہ تعالی علیہ کے جیسا عاشق رسول اللہ بنائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

از قلم اسلامک ریسرچ اسکالر

مفتی محمد ضیاءالحق قادری فیض آبادی 

کیوں رضا آج گلی سونی اٹھ مرے دھوم مچانے والے    از  علامہ عبد المبین نعمانی قادری

Amazon   Flipkart  Havelles

 

 

afkareraza
afkarerazahttp://afkareraza.com/
جہاں میں پیغام امام احمد رضا عام کرنا ہے
RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

قاری نور محمد رضوی سابو ڈانگی ضلع کشن گنج بہار on تاج الشریعہ ارباب علم و دانش کی نظر میں
محمد صلاح الدین خان مصباحی on احسن الکلام فی اصلاح العوام
حافظ محمد سلیم جمالی on فضائل نماز
محمد اشتیاق القادری on قرآن مجید کے عددی معجزے
ابو ضیا غلام رسول مہر سعدی کٹیہاری on فقہی اختلاف کے حدود و آداب
Md Faizan Reza Khan on صداے دل
SYED IQBAL AHMAD HASNI BARKATI on حضرت امام حسین کا بچپن