Tuesday, November 19, 2024
Homeحالات حاضرہقلم کارو خدا تجھے سلامت رکھے

قلم کارو خدا تجھے سلامت رکھے

تحریر: طارق انور مصباحی ( کیرلا)۔ قلم کارو خدا تجھے سلامت رکھے

قلم کارو خدا تجھے سلامت رکھے

مبسملا و حامدا::ومصلیا ومسلما

بھارت میں بھاجپائی حکومت کے قیام کے بعد میڈیائی سماج کی جانب سے اسلام و مسلمین کے خلاف ریشہ دوانیاں اور سازشیں عروج پر ہیں۔یہ حقیقت نہ کسی سے پوشیدہ ہے ,نہ ہی کسی کو اس سے انکار ہے۔

موجودہ حالات کا شدید تقاضا ہے کہ ارباب لوح وقلم کا ماہر طبقہ ان سازشوں کو روکنے کی کوشش کرے۔ماہرین سے عرض ہے کہ محنت و مشقت کریں اور ایسی معقول تحریریں لکھیں کہ مخالفین اسلام کی زبانوں پر تالے لگ جائیں۔

اس کے بعد ان تحریروں کے مختصر خلاصے تیار کیے جائیں اور تقریر وبیان کی شکل میں ان خلاصوں کو یوٹیوب وغیرہ پر اپ لوڈ کیا جائے۔

احباب اہل سنت و جماعت یاد رفتگاں کے ساتھ تحفظ زندگاں کے لیے بھی سر توڑ کوششیں کریں۔تحفظ اسلام کے ساتھ حفاظت مسلمین کی بھی فکر کریں۔

اہل علم سے گزارش ہے کہ اپنی طرز فکر اور اپنا طرز عمل بدلیں۔زوردار نعرے لگا کر جس طرح اپ اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہیں,اسی طرح فکری محاذ پر بھی دشمنوں کو چاروں شانے چت کرنے کی کوشش کریں۔اپنی عقلی قوتوں کو استعمال کریں اور ایسے جوابات دیں کہ اعدائے اسلام مبہوت اور ہکا بکا رہ جائیں۔

از : طارق انور مصباحی

مدیر : ماہنامہ پیغام شریعت ،دہلی

اعزازی مدیر: افکار رضا 

www.afkareraza.com

ONLINE SHOPPING

گھر بیٹھے خریداری کرنے کا سنہرا موقع

  1. HAVELLS   
  2. AMAZON
  3. TATACliq
  4. FirstCry
  5. BangGood.com
  6. Flipkart
  7. Bigbasket
  8. AliExpress
  9. TTBazaar

 

afkareraza
afkarerazahttp://afkareraza.com/
جہاں میں پیغام امام احمد رضا عام کرنا ہے
RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

قاری نور محمد رضوی سابو ڈانگی ضلع کشن گنج بہار on تاج الشریعہ ارباب علم و دانش کی نظر میں
محمد صلاح الدین خان مصباحی on احسن الکلام فی اصلاح العوام
حافظ محمد سلیم جمالی on فضائل نماز
محمد اشتیاق القادری on قرآن مجید کے عددی معجزے
ابو ضیا غلام رسول مہر سعدی کٹیہاری on فقہی اختلاف کے حدود و آداب
Md Faizan Reza Khan on صداے دل
SYED IQBAL AHMAD HASNI BARKATI on حضرت امام حسین کا بچپن