Sunday, October 20, 2024
Homeشخصیاتسفر بریلی شریف کا ایک واقعہ

سفر بریلی شریف کا ایک واقعہ

محمد ہاشم رضا مصباحی سفر بریلی شریف کا ایک واقعہ

سفر بریلی شریف کا ایک واقعہ

گذشتہ دنوں جب اعلی حضرت امام اہل سنت امام احمد رضا محدث بریلوی رحمۃ اللہ علیہ کے مزار پر انوار کی زیارت کا شرف ملا تو درگاہ کے ٹھیک سامنے دو غیر مسلم عورتوں کو بیٹھے دیکھا

ماتھے پر تلک، سر پر دو پٹہ، ساڑی میں ملبوس، بڑی توجہ و ان ہماک کے ساتھ دعا مانگنے میں مصروف تھیں۔
یوں تو ویسے بھی کافی غیر مسلموں کو اس دربار پر بہار کی حاضری دیتے ہوئے دیکھا۔
مگر ان دونوں غیر مسلم عورتوں کی محبوبان خدا سے عقیدت ان کی ذات سے صاف ظاہر ہو رہی تھی

ان میں سے ایک خاتون نے ایک بزرگ کو پاس بٹھا کر ان سے کچھ گفت و شنید کی، برزگ سے دوران گفتگو اس کی یہ بات سمجھ میں آئی کہ: ہم اللہ کو بھی مانتے ہیں

اللہ اللہ کہنے والے نے کیا سچی اور پتے کی بات کہہ دی

ان ولیوں کی زیارت خدا یاد کرا دیتی ہے
ان کے درِ دولت پہ جبیں سائیں مادیت فرسا و روح افزا ہوتی ہے، جس اندرونی چین و سکون کو بخشنے کے لیے طبيب کے ہزاروں نسخے کارگر ثابت نہیں ہو پاتے، ان کے آستانوں پہ ہر دم انہیں باطنی تسکینوں کی خیرات بٹ رہی ہوتی ہے۔

کیا شان ہے ان عالی نفوس کی، جن کے مبارک آستانوں کو دیکھ کر کفر و شرک کی تاریکیوں میں بھٹکنے والے گم گشت گانِ منزلِ مقصود کم از نور و عرفان کا سراغ پا لیتے ہیں

۔✍️ محمد ہاشم رضا مصباحی

+91 70786 94894

ہندی مضامین کے لیے کلک کریں 

http://afkareraza.com/%d8%aa%d8%b0%da%a9%d8%b1%db%81-%d8%a7%d8%b9%d9%84%db%8c%d9%b0-%d8%ad%d8%b6%d8%b1%d8%aa/

afkareraza
afkarerazahttp://afkareraza.com/
جہاں میں پیغام امام احمد رضا عام کرنا ہے
RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

قاری نور محمد رضوی سابو ڈانگی ضلع کشن گنج بہار on تاج الشریعہ ارباب علم و دانش کی نظر میں
محمد صلاح الدین خان مصباحی on احسن الکلام فی اصلاح العوام
حافظ محمد سلیم جمالی on فضائل نماز
محمد اشتیاق القادری on قرآن مجید کے عددی معجزے
ابو ضیا غلام رسول مہر سعدی کٹیہاری on فقہی اختلاف کے حدود و آداب
Md Faizan Reza Khan on صداے دل
SYED IQBAL AHMAD HASNI BARKATI on حضرت امام حسین کا بچپن