کیا ازواج رسول اللہ ﷺ کی تعداد اٹھارہ ہے: تحریر: مفتی خبیب القادری مدنا پوری
کیا ازواج رسول اللہ ﷺ کی تعداد اٹھارہ ہے
۔(1)ام المؤمنین حضرت خدیجۃ الکبریٰ رضی اللہ عنہا
۔(2) ام المومنین حضرت سودہ بنت زمعہ رضی اللہ عنہا
۔(3 ) ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا
۔(4 )ام المومنین حضرت ام سلمہ بنت ابی امیہ رضی اللہ عنہا
۔(5) ام المومنین حضرت حفصہ بنت عمررضی اللہ عنہا
۔(6 )ام المومنین حضرت زینب بنت خزیمہ رضی اللہ عنہا
۔(7 ) ام المومنین حضرت زینب بنت جحش رضی اللہ عنہا
۔(8 ) ام المومنین حضرت جویریہ بنت حارث رضی اللہ عنہا
۔(9) ام المومنین حضرت ام حبیبہ(رملہ) ابی سفیان رضی اللہ عنہا
۔(10) ام المومنین حضرت صفیہ بنت حی بن اخطب رضی اللہ عنہا
۔(11)ام المومنین حضرت میمونہ بنت حارث رضی اللہ عنہا
درج بالا گیارہ ازواج مطہرات کے بعد اب ذیل میں بعض ان خواتین کا ذکر کیا جاتا ہے جن سے پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے نکاح یا پیغام نکاح دینے کا تزکرہ کتب سیر و احادیث میں ہے
۔(12) حضرت اسماء بنت النعمان بن شراحبیل الکندریہ الجونیہ رضی اللہ عنہا
۔(13) حضرت فاطمہ بنت ضحاک الکلابیہ رضی اللہ عنہا
۔(14) حضرت فاطمہ بنت شریح رضی اللہ عنہا
۔(15) حضرت ہند بنت یزید الکلابیہ رضی اللہ عنہا
۔(16) حضرتِ قتیلہ بنت قیس الکندیہ رضی اللہ عنہا
۔( 17) حضرت سنا بنت اسماءبن صلت السلمیہ رضی اللہ عنہا
۔(18) حضرت ام شریک الانصاریہ رضی اللہ عنہا
تنبہ نبیہ
تفصیل مندرجہ ذیل کتابوں میں دیکھیں
۔(1)بخاری کتاب الطلاق
۔( 2)مسلم
۔(3)تحقیق قصۃ المراۃ الجونیہ جلد 3 صفحہ 650
۔(4)اسد الغابہ فی معرفۃ الصحابہ جلد 6
۔(5)الاصابہ فی تمییز الصحابہ جلد 4
۔(6)المستدرک للحاکم جلد4
۔(7)ذکر ازواج مطہرات
تحریر: مفتی خبیب القادری مدناپوری
بریلی شریف یوپی بھارت
موبائل
7247863786
اس کو بھی ُپڑھیں: خٓاتمیت محمدی قرآن و حدیث کی روشنی میں
ONLINE SHOPPING
گھر بیٹھے خریداری کرنے کا سنہرا موقع