Friday, November 22, 2024
Homeحالات حاضرہمسلم لڑکیوں کا غیروں کے ساتھ رشتہ محبت کی روک تھام کیسے...

مسلم لڑکیوں کا غیروں کے ساتھ رشتہ محبت کی روک تھام کیسے ہو

تحریر: ابصار عالم شیرانی مسلم لڑکیوں کا غیروں کے ساتھ رشتہ محبت کی روک تھام کیسے ہو

مسلم لڑکیوں کا غیروں کے ساتھ رشتہ محبت کی روک تھام کیسے ہو

یہ سلسلہ دن بدن بڑھتا جا رہا ہے کہ آج کے اس پر فتن دور میں مسلمانوں کی بچیاں غیر مسلم کے ساتھ رشتہ محبت بڑھا رہی ہے

اس کے چند سبب یہ ہے۔

۔۱ اپنے بچے کی غیر اسلامی طریقے سے پرورش کرنا

۔۲ انکو ہماری تہذیب شرم و حیا نہ سکھانا

۔۳ اسلام کی دینی تعلیم بالکل نہ دینا
صرف دنیوی تعلیم دینا جس سے دوسرے مذہبوں کی معلومات ہوتی ہے اور اسکو اچھا سمجھنے لگتے ہیں

۔۴ اپنے بچے کو بہت لاڈ پیار دینا ہر خواہش پوری کرنا

۔۵ انہیں بہت مہنگے مہنگے موبائل بغیر شرط دینا

۔۶ انہیں بغیر نگرانی کے دور شہروں کے کالج میں بھیجنا يا انہیں وہ ایجوکیشن جہاں لڑکا لڑکی ایک ساتھ پڑھتے ہیں ایسے کالجوں میں بھیجنا

۔۷ بیٹی کی شادی میں بلا وجہ دیری کرنا

۔۸  بیٹی کی دوست کی معلومات نہ کرنا کہ وہ کہاں جا رہی ہے کس سے مل رہی ہے

۔۹ اپنی جوان بیٹی پر بہت زیادہ وشواس کرنا کہ وہ ایسا نہیں کرے گی
یاد رکھیں جنہوں نے کیا وہ بھی اپنے ماں باپ کے بھروسے مند بچے تھے

۔۱۰ کہیں آنے جانے پر کوئی روک ٹوک نہ ہونا اور یہ کہنا کہ ہم نئے زمانے کے لوگ ہیں ہم نے اپنی لڑکی کو کھلی آزادی دی ہے وہ اپنے فیصلے خود کر سکتی ہے، اور پھر ایک دن وہ آتا ہے کہ کسی کے ساتھ بھاگنے کا فیصلہ بھی وہ خود ہی کرتی ہے

۔۱۱ فلمیں، ڈرامے، ٹی وی، شو آن لائن، فیسبوک، چیٹنگ میسینجر نے بھی ہماری نسلوں کو بے حیائی میں دھکیل دیا ہے۔

اس طرح دین کے دشمنوں کا کام آسان ہو جاتا ہے اور ہماری بہنیں اُن کے جال میں پھنس جاتی ہے سب ہوشیار رہیں۔

اس کا صرف ایک ہی علاج ہے اپنی لڑکی کا نکاح جلدی ۱۸-۱۹سال میں ہر حال میں کر دینا چاہیےاور اوپر جو جو شرطیں مذکور ہوئی ان سبھی پر عمل کریں گے تو ان شاءاللہ عزوجل قومِ مسلم کی بچیاں بہت ساری بے حیائیوں سے بچ جائے گی
اور سب سے ضروری نکاح کو آسان بنائیں

تحریر: ابصار عالم شیرانی

لوجہاد کی دوغلی پالیسیوں کا دوغلہ پن رویہ آخر کب تک 

ONLINE SHOPPING

گھر بیٹھے خریداری کرنے کا سنہرا موقع

  1. HAVELLS   
  2. AMAZON
  3. TATACliq
  4. FirstCry
  5. BangGood.com
  6. Flipkart
  7. Bigbasket
  8. AliExpress
  9. TTBazaar
afkareraza
afkarerazahttp://afkareraza.com/
جہاں میں پیغام امام احمد رضا عام کرنا ہے
RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

قاری نور محمد رضوی سابو ڈانگی ضلع کشن گنج بہار on تاج الشریعہ ارباب علم و دانش کی نظر میں
محمد صلاح الدین خان مصباحی on احسن الکلام فی اصلاح العوام
حافظ محمد سلیم جمالی on فضائل نماز
محمد اشتیاق القادری on قرآن مجید کے عددی معجزے
ابو ضیا غلام رسول مہر سعدی کٹیہاری on فقہی اختلاف کے حدود و آداب
Md Faizan Reza Khan on صداے دل
SYED IQBAL AHMAD HASNI BARKATI on حضرت امام حسین کا بچپن