Friday, September 13, 2024
Homeشخصیاتآہ: میدان خطابت کا ستارہ ٹوٹ گیا

آہ: میدان خطابت کا ستارہ ٹوٹ گیا

آہ: میدان خطابت کا ستارہ ٹوٹ گیا

نہایت ہی رنج و افسو س کے ساتھ یہ اندوہ ناک خبر سوشل میڈیا کے ذریعے پڑھی اور سنی گئی کہ حافظ احادیث کثیرہ خطیب ایشیا وافریقہ مفکر اسلام ناشر مسلک اعلیٰ حضرت خلیفۂ حضور تاج الشریعہ، حضور شیر نیپال حضرت علامہ الحاج محمد حسین صدیقی ابوالحقانی صاحب قبلہ سربراہ اعلیٰ سنی جمعیۃ العلما دربھنگہ کمشنری معمولی علالت کے بعد دنیاے سنیت کو داغ مفارقت دے گیے۔

انا للہ و انا الیہ راجعون

موصوف کا جماعت اہل سنت پر احسان عظیم ہے آپ کی رحلت ہمارے لیے باعث حسرت ہے ادارہ افکاررضا آپ کے اہل وعیال کےساتھ شریک غم ہے اور دعاگو ہے کہ اللہ تعالی آپ کی خدمات عالیہ کوقبول فرماکر اپنی جوار رحمت کے ساتھ مکین جنت بنائے آمین بجاہ سید المرسلین ﷺ


شرکاے غم
مدیر اعلیٰ: ضیاء الحق قادری

مدیر : محمد اویس رضا قادری

اعزازی ایڈیٹر: طارق انور مصباحی

منیجنگ ایڈیٹر: غلام جیلانی مرکزی
اور افکار رضا انٹرنیشنل اردو ویب سائٹ کی پوری ٹیم

9939134587

9721009708
afkareraza@gmail.com

آہ: میدان خطابت کا ستارہ ٹوٹ گیا
آہ: میدان خطابت کا ستارہ ٹوٹ گیا
afkareraza
afkarerazahttp://afkareraza.com/
جہاں میں پیغام امام احمد رضا عام کرنا ہے
RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

قاری نور محمد رضوی سابو ڈانگی ضلع کشن گنج بہار on تاج الشریعہ ارباب علم و دانش کی نظر میں
محمد صلاح الدین خان مصباحی on احسن الکلام فی اصلاح العوام
حافظ محمد سلیم جمالی on فضائل نماز
محمد اشتیاق القادری on قرآن مجید کے عددی معجزے
ابو ضیا غلام رسول مہر سعدی کٹیہاری on فقہی اختلاف کے حدود و آداب
Md Faizan Reza Khan on صداے دل
SYED IQBAL AHMAD HASNI BARKATI on حضرت امام حسین کا بچپن